ابنا: پاکستان پرمزید اور جلد اقدامات کے لئے دباوٴ بڑھانا چاہئے۔اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کے بعدامداد کے معاملے پر امریکی قانون سازوں میں بحث زور پکڑ گئی ہے۔واشنگٹن کے سینٹر آف گلوبل ڈویلپمنٹ کے مطابق واضح مقاصد کی کمی اور لیڈر شپ کے فقدان کی وجہ سے پاکستان کو دی جانے والی امریکی امداد کا معاملہ بے ترتیب ہوگیاہے اور پاکستان پر مزیداور تیز تر اقدامات کے لئے دباوٴ برھانا ہوگا۔سینٹر کی صدرنینسی برڈسل کے مطابق امریکہنے سیکیورٹی کے بارے میں پاکستان پر زیادہ نظر رکھی ہے اور ملازمتوں، جمہوری ڈھانچے اور دیگر معاملات کو نظرانداز کیاجارہا ہے۔کیری لوگر بل کے تحت دو ہزار نو میں امریکہ نے پانچ سال کے دوران پاکستان کو ساڑھے سات ارب ڈالرزامداد کی منظوری دی تھی۔ذرائع کے مطابق امریکی امداد پاکستان کے لئے سراب ہے اور پاکستان کبھی بھی امریکہ کی امداد سے بہرہ مند نہیں ہوسکتا کیونکہ پاکستان میں امریکہ عدم استحکام پیدا کررہا ہے امریکہ کے خفیہ رابطے طالبان سے بھی ہیں اور طالبان اور القاعدہ کے اعلی کمانڈروں کو بھی امیرکی امداد مل رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز